Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی میں دیگر ممالک نے بھی کردار ادا کیا، امریکی ترجمان

واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں صرف واشنگٹن نہیں بلکہ دنیا کے دیگر ممالک نے بھی کردار ادا کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے نے کہا کہ سربراہی اجلاس میں صدر ٹرمپ کی قیادت میں بورڈ آف پیس قائم ہوا، یہ بورڈ امن کی بنیاد بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ میں فلسطینیوں کے علاوہ ماہرین کی کمیٹی ہوگی، جو امداد پہنچانے کے علاوہ دہشت گردی کا انفرااسٹرکچر ختم کرے گی۔ مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ حماس، فلسطینوں کی نمائندگی نہیں کرتی انہوں نے لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا، سربراہی اجلاس کی قرارداد غزہ میں امن کا ڈھانچہ مہیا کرے گی، امید ہے کہ پاکستان سمیت دیگر خاص قابلیت اور وسائل والے ممالک امن کے قیام کیلئے کام کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular