Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں قتل و غارت کے ساتھ منظم لوٹ مار

غزہ: اسرائیلی فوج غزہ میں قتل و غارت کے ساتھ لوٹ مار بھی کررہی ہے ۔ یورپی انسانی حقوق کی تنظیم نے صیہونی فوج کی گھناؤنی سرگرمیاں بےنقاب کردیں۔ یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر کے مطابق اسرائیلی فوج چھاپہ مارنے کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار بھی کررہی ہے۔ صیہونی فوج فلسطینیوں کے اثاثے اور پیسے ہتھیا لیتی ہے۔ کئی واقعات میں گھروں سے نقدی، کمپیوٹر اور سونا لوٹ لیا گیا۔ یہ سب ایک منظم حکمت عملی کے تحت کیا جارہا ہے۔ انسانی حقوق تنظیم نے صیہونی فوج کی سنگین خلاف ورزیوں کی جامع اور غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular