Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فروخت نہ کرنے کا حکم

دی ہیگ: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فروخت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ حکم دیا کہ اسرائیل کو ایف 35 کے پرزوں کی فراہمی روک دی جائے۔ انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سنایاگیا۔ عدالت نے کہا کہ اسرائیل کو فروخت کیے گئے جنگی طیاروں کے پرزے عالمی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ایف سولہ طیاروں کا استعمال کر رہا ہے۔ جو ناقابل قبول شہری ہلاکتوں کا باعث بن رہے ہیں ۔ عدالت نے ڈچ ریاست کی اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ اسے برآمدات کے اجازت نامے پر نئی جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular