Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستانی اور ایرانی تاجروں کا آن لائن اجلاس

تہران : پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت ، مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے آن لائن اجلاس کیا۔ اجلاس میں ایران و پاکستان کےساتھ ساتھ روسی کمپنیوں نےبھی شرکت کی۔اس اجلاس میں استنبول میں پاکستان کے کونسلرجنرل اور ایران میں پاکستان کے کمرشل اتاشی نے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔حالیہ ماہ کے دوران پاکستان کے تجارتی ٹرک ایران کے راستے ترکی اور جمہوریہ آذربائیجان گئے۔ اس اجلاس میں ٹرانزٹ کے اس عمل پر بھی گفتگو کی گئی اور مختلف مسائل پر غور کیا گیا اور اسی طرح پاکستان ایران ترکی مال بردار ای سی او ریل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular