غرب الاردن میں فائرنگ سے ایک صیہونی ہلاک، 2 زخمی

  Click to listen highlighted text! رام اللہ : مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب الاردن میں فائرنگ سے ایک صیہونی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جن کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ نابلس سے جنین کے راستے میں پیش آیا۔ کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ فائرنگ ایک کار سے کی گئی ۔ صیہونی فوجیوں نے کار کی تلاش شروع کی۔

رام اللہ : مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب الاردن میں فائرنگ سے ایک صیہونی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جن کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ نابلس سے جنین کے راستے میں پیش آیا۔ کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔ فائرنگ ایک کار سے کی گئی ۔ صیہونی فوجیوں نے کار کی تلاش شروع کی۔