Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

انقلاب کی 45 ویں سالگرہ، ایران اللہ اکبر اور امریکا واسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

تہران : انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ پورا ایران اللہ اکبر اور امریکا واسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ سب سے بڑی ریلی دارالحکومت تہران کے آزادی چوک پر نکالی گئی۔ جس میں ایرانی پرچم اٹھائے لاکھوں افراد نے حصہ لیا اور خوشی اور مسرت کا اظہار کیا، اس موقع پر نور افشانی بھی کی گئی۔ خلیج فارس سے لے کر بحیرہ کیسپیئن اور سیستان و بلوچستان سے لے کر خوزستان تک ہر صوبے اور شہر میں عوام ریلیوں میں شریک ہیں۔ ہفتے کی رات ایرانی عوام نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر تکبیر کے نعرے بھی بلند کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular