Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

ادب کا نوبل انعام ناروے کے ادیب جان فوسے نے جیت لیا

اسٹاک ہوم :نوبل انعام برائے ادب 2023 ناروے کے مشہور ادیب جان فوسے کو دیا گیا ہے۔ اسٹاک ہوم میں سویڈش کمیٹی نے 64 سالہ ادیب کے نام کا اعلان کرتے ہوئے ان کے تخلیقیت سے بھرپور تھیٹر ڈراموں اور نثر کی تحسین کی جس نے ان کہی باتیں کہنے کیلئے آواز مہیا کی ہے۔ جان فوسے کے ادبی کیریئر کا آغاز 1983 سے ان کے ناول ’سرخ، سیاہ‘ سے ہوا اور انہوں نے درجنوں تھیٹر لکھے جو یورپ میں سب سے زیادہ پرفارم ہوتے ہیں۔ نوبل انعام جیتنے والے ادیب کی پرورش ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جو مذہبی تعلیم سے باغی تھا اور فوسے خود کو لادین کہتے تھے لیکن 2013 میں انہوں نے کیتھولک مذہب اختیار کرلیا۔ ان کے مشہور ناولوں میں باتھ ہاؤس (1989) ہے جسے ادبی نقادوں کی طرف سے بہت زیادہ پسند کیا گیا ۔جان فوسے کا معروف ترین کام ان کا سوانحی ناول ’سیپٹولوجی‘ ہے جو سات حصوں پر مشتمل ہے اور ساڑھے بارہ سو صفحات پر مشتمل ناول میں ایک فل اسٹاپ بھی نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular