Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کسی بیرونی طاقت کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد: سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہاہےکہ کسی بیرونی طاقت کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کی وفاق میں اتحاد کی علامت ہے۔ عرب اسکالرز یہ مانتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ان کی طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا قیام شیعہ سنی اتحاد سے عمل میں آیا۔ سالہا سال اہل تشیع اور اہل سنت کو لڑانے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عملی طور پر مسلسل ناکام ہورہا ہے۔ اسرائیل و امریکا کا دنیا بھر میں امیج ختم ہوچکا ہے یہ دونوں ممالک نے غزہ کے مظلوموں کے مقابلے میں بدترین شکست کا سامناہے۔ امریکا و اسرائیل دنیا بھر میں قتل و غارت کے ذمہ دار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular