Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نیویارک: محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف ٹرمپ ٹاور پر دھرنے کے شرکاء پر پولیس کا دھاوا، 98 گرفتار

نیویارک: نیویارک پولیس نے کولمبیا یونیورسٹی کے فلسطینی حامی طالب علم محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف ٹرمپ ٹاور میں دیا گیا دھرنا ختم کرادیا۔ امریکی-یہودی گروپ جیوش وائس فار پیس کے درجنوں ارکان گذشتہ روز ٹرمپ ٹاور میں داخل ہوئے اور لابی میں دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن میں لکھا تھا کہ نازیوں سے لڑیں طلبہ سے نہیں اور محمود خلیل کو رہا کرو۔ مظاہرین نے کہا کہ وہ فلسطینیوں پر ظلم کرنیوالی فاشسٹ حکومت کی کوششوں کے ساتھ نہیں ہیں۔ امریکی فنڈ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے اقدامات بند کئے جائیں۔ دو گھنٹے بعد پولیس ٹرمپ ٹاور میں داخل ہوئی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں اٹھانوے افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مظاہرین کو بازوؤں اور ٹانگوں سے گھسیٹ کر ٹاور سے باہر نکالا۔

مزید پڑھیے

Most Popular