Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

یمن پر امریکا کے نئے حملے، کئی صوبوں پر بمباری

صنعا: امریکی فوج نے یمن پر نئے حملے کیے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران چوتھی بار امریکی اور برطانوی فوج نے یمن پر بمباری کی۔ تازہ فضائی حملے الحدیدہ، تعز، ذمار، البیضاء اور صعدہ صوبوں پر کئے گئے۔ امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ روز یمن سے داغے گئے چودہ میزائل مار گرائے تھے۔ یمن پر حملوں کا مقصد یمنی فوجی کی بحیرہ احمر میں حملوں کی صلاحیتوں کو محدود کرنا ہے۔
انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہےکہ امریکا انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دے کر فلسطین کی حمایت کرنے سے نہیں روک سکتا۔ دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے سے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے موقف پر ہمارے عزم میں اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular