Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس کی نئی قسم ، پاکستان نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں

اسلام آباد : افریقا میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے باعث پاکستان نے ہانگ کانگ اور 6 افریقی ممالک کے لیے سفری پابندیاں عائد کردیں۔ جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں جنوبی افریقا، موزمبق، نمیبیا، لیسوتھو اور بوٹسوانا شامل ہیں۔ ان ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے5 دسمبر تک سفر کی اجازت ہے، جبکہ مسافروں پر صحت، ٹیسٹنگ پروٹوکول لاگو رہیں گے۔ تمام ساتوں ممالک کو کیٹگری سی میں شامل کیا گیا ہے۔ ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اور بالواسطہ آمد پر فوری پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular