Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

انڈونیشیا کا نیا قانون، غیر ملکی سیاحوں کو ناجائز تعلقات کی آزادی مل گئی

جکارتہ : انڈونیشیا میں شادی کے بغیر جنسی تعلقات جرم قرار دینے کا قانون سیاحوں پر لاگو نہیں ہوگا۔ انڈونیشا کے سیاحتی مقام بالی کے گورنر ویان کوسٹر نے کہا کہ بالی ہمیشہ کی طرح بالی ہے۔ جس کا دورہ کرنا آرام دہ اور محفوظ ہے۔ سیاحوں کو رہائش کی جانچ پڑتال کرتے وقت اپنی ازدواجی حیثیت کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، اور مقامی اہلکار چیک نہیں کریں گے۔ جبکہ نائب وزیر انصاف نے وعدہ کیا کہ غیر ملکیوں کے خلاف مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔
نئے قانون میں غیر شادی شدہ جوڑوں کو جنسی تعلقات قائم کرنے کے لیے ایک سال اور ساتھ رہنے والوں کو چھ ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔ تاہم اس کا اطلاق صرف مقامی افراد پر ہو گا اور غیر ملکی سیاحوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular