ایوان نمائندگان کمیٹی میں اختیارات کو محدود کرنے کے 3بل منظور
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی کریڈٹ کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے سے متعلق 3بلوں کے مسودوں کی منظوری دے دی، تین بلوں کے مسودے کو کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ نمائندہ باربارا لی نے پیش کئے، مسودے ایران کے خلاف جنگ اور عدم جارحیت کے قانون کے طور پر، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے ضروری بجٹ کی فراہمی کو روکے جانے کے لئے ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی نئی کوشش
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی نئی کوشش
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































