
In this Nov. 5, 2016 photo, Gen. Esmail Ghaani speaks in a meeting in Tehran, Iran. A new Iranian general has stepped out of the shadows to lead the country’s expeditionary Quds Force, becoming responsible for Tehran’s proxies across the Mideast as the Islamic Republic threatens the U.S. with "harsh revenge” for killing its previous head, Qassem Soleimani. (Mohammad Ali Marizad/Tasnim News Agency via AP)
تہران : ایرانی سپاہِ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو خطے میں سیکیورٹی بیلٹ کی توسیع کا خواب دیکھ رہا تھا۔ تاہم شمال میں حزب اللہ اور جنوب میں انصار اللہ کی جانب سے کی گئی مؤثر اور جراتمندانہ کارروائیوں نے اسرائیلی حکومت کے آباد کاروں سے کیے گئے دعووں کو بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمت کے شہید کمانڈروں کی خواہش پوری ہو چکی ہے اور مزاحمتی محاذ کا وار روم متحد نظام کے تحت کام کر رہا ہے۔ خطے میں ایک نئے نظام کے قیام کے لیے خود کو تیار کر لینا چاہیے۔


































