Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

5 سالہ جنگ بندی پر مبنی تجویز نیتن یاہو نے مسترد کردی، حماس

غزہ : حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو پانچ سالہ جنگ بندی پر مبنی تجویز پیش کی تھی جسے جنگی مجرم بنیامین نیتن یاہو نے مسترد کر دیا۔
حماس کے سینیئر اہلکار عبدالرحمٰن شدید نے ایک بیان میں کہا کہ حماس نے جنگ بندی اور اسیروں کی رہائی کیلئے ایک جامع منصوبہ پیش کیا تھا جس میں جارحیت کا مستقل خاتمہ، غزہ سے اسرائیلی افواج کا مکمل انخلاء، محاصرہ ختم کرنا، امداد اور ریلیف کا داخلہ اور تعمیر نو شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تجویز میں تمام اسرائیلی قیدیوں کی ایک ساتھ رہائی اور فلسطینی قیدیوں کی متفقہ تعداد کے ساتھ ساتھ پانچ سالہ طویل مدتی جنگ بندی اور غزہ کا انتظام چلانے کیلئے ایک آزاد کمیٹی کی تشکیل شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو کی انتہا پسند حکومت نے منصوبہ مسترد کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کے عہد سے انکار کرنے پر اصرار کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular