Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

آپ کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، حماس کا اسرائیلی قوم کو پیغام

غزہ : حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی فوج کو قرار دے دیا۔ لاشوں کی حوالگی کے موقع پر ایک بیان میں حماس نے کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ آپ کے بیٹے زندہ واپس آئیں۔ انہیں اپنی تحویل میں زندہ رکھنے کی کوشش کی۔ انہیں جو کچھ ہو سکتا تھا فراہم کیا اور ان کے ساتھ انسانی سلوک کیا، لیکن صیہونی فوج نے انہیں اغوا کرنے والوں کے ساتھ مار ڈالا۔ حماس نے کہا کہ جنگی مجرم نیتن یاہو قتل کی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش میں آج اپنے قیدیوں کی لاشوں پر رو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے بیٹوں کو زندہ واپس کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن یہ جنگی مجرم نیتن یاہو ہے جس نے انہیں واپس لانے کے بجائے ان کے قتل کا انتخاب کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular