Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو جان بوجھ کر جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کو روک رہے ہیں، حماس

غزہ : حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو جان بوجھ کر روک رہے ہیں۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے کہاکہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت ابھی شروع نہیں ہوئی۔ جبکہ حماس نے معاہدے کے تمام مراحل کو مکمل کیا ہے اور وہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق انسانی ہمدردی کے پروٹوکول کی تمام شقوں پر عمل درآمد کی منتظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل موبائل گھر خیمے اور بھاری مشینری غزہ میں داخل نہیں ہونے دے رہاہے۔
عبداللطیف القانو نے کہاکہ وہ فلسطینی شہریوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular