Mon Aug 24, 2026

معاشی دباؤ فوجی شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب یورپی یونین کا ای ون منصوبے کا ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ جارحیت نے خود امریکا کو معاشی مشکلات سے دوچار کردیا ہے، قالیباف ٹرمپ کی شخصیت پرستی، امریکی صدر نے ہر چیز پر اپنا نام اور چہرہ نمایاں کرنا شروع کردیا صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، 4 فلسطینی شہید، 19 زخمی چین کی مدد کے بغیر ایران کو تنہا کرنا ممکن نہیں، نیو یارک ٹائمز یوکرین نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول لئے ہیں، پیوٹن ایران سے معاشی روابط برقرار رکھنے والے ممالک بھی معاشی تنہائی کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکا پینٹاگون پر تنقید، امریکی عسکری اخبار کے چیف ایڈیٹر، پبلشر اور رپورٹر برطرف ثالثی کوششیں، پاکستانی فیلڈ مارشل کل ایران کا دورہ کرینگے ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کا امکان خطرہ میں ڈال رہا ہے ، مسلم ممالک امریکا اور کینیڈا کے تجارتی مذاکرات آخری وقت میں ناکام ایران امریکی شرائط پر معاہدہ کرنے کیلئے تیار نہیں، ٹرمپ کا اعتراف اسلام آباد میں 6 ماہ کیلئے فوج تعیناتی کی منظوری ایران کا عراق پر مقامی کرنسیوں میں تجارت بڑھانے پر زور

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو جنگی مجرم ہے، بغیر مقدمہ گولی مار دینی چاہئے، بھارتی رہنما

کیرالا: ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اُنیتھن نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم جنگی مجرم ہے۔ اسے بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردینا چاہیے۔ کیرالہ کے علاقے کسارگوڈ میں فلسطین یکجہتی ریلی میں راج موہن کے خطاب نے تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ راج موہن نے کہاکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد نیورمبرگ ٹرائلز میں جنگی مجرموں کو بغیر کسی مقدمے کے گولی مار دی جاتی تھی۔ وقت آگیا ہے کہ نیورمبرگ ماڈل کو اپنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم بن کر دنیا کے سامنے کھڑا ہے۔ جو وہ کررہا ہے وہ ظلم کی انتہائی سطح ہے۔ اسے گولی مار کر قتل کردینے کا وقت آگیا ہے۔ راج موہن نے واضح کیا کہ جنیوا کنونشن کے تمام معاہدوں کو توڑنے والوں کو سزا ملنی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular