Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو نے غزہ میں نسل کشی کی صورتحال کو جنم دیا، سابق امریکی عہدیدار

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کی سابق نائب وزیر وینڈی شرمین نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں نسل کشی کی صورتحال کو جنم دینے میں کردار ادا کیا۔ بلوم برگ سے گفتگو میں وینڈی شرمین نے کہا کہ نیتن یاہو کی پالیسیوں نے امریکا اور دیگر فریقین کو ایک ایسے راستے پر ڈالا جس کے نتیجے میں غزہ میں تباہی اور خطے میں عدم استحکام پیدا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وہ قانونی طور پر یہ فیصلہ نہیں کر سکتیں کہ آیا یہ نسل کشی ہے یا نہیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ وینڈی شرمین نے کہا کہ انہیں اسرائیل کے حقِ ریاست کی حمایت ہے، لیکن کسی بھی قوم کی تباہی قابل قبول نہیں۔ فلسطینی عوام کو گھر، وقار اور امن کا حق حاصل ہے اور اسرائیل کو بھی سلامتی اور امن کا حق حاصل ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular