Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ایران

تہران : ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے، وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعمیری مذاکرات، علاقے کے مفاد میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ علاقے کے امن و سلامتی میں دونوں ملکوں کا کردار اہمیت رکھتا ہے اور دونوں ملکوں میں مفاہمت، علاقے کے مستقبل کے تعلق سے خوش آئند ہے، ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں جوہری مذاکرات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ایران، مذاکرات میں وقت ضائع کرنے کے خلاف ہے۔ امریکا اگر جوہری معاہدے میں واقعی واپسی کا خواہاں ہے تو اس بات پر سنجیدگی سے غور کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular