Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مذاکرات کا آج دوبارہ آغاز

قاہرہ : مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مذاکرات کا آج دوبارہ آغاز ہوگا۔ حماس ترجمان کے مطابق جنگ بندی معاہدے کی پیش رفت پر بات چیت کےلیے مصر نے مدعو کیا ہے۔ حماس رہنما خلیل الحیہ کی قیادت میں وفد آج قاہرہ پہنچے گا۔ اسماعیل ہنیہ نے واضح کردیا ہے کہ بات چیت کا آغاز مستقل جنگ بندی سے ہی ہوگا۔ عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز کا بھی قاہرہ پہنچنے کا امکان ہے۔ ایک روز پہلے امریکی صدر بائیڈن نے قطر اور مصر کے ثالث کاروں کو خط لکھا تھا جس میں جنگ بندی مذاکرات کےلیے حماس پر دباؤ ڈالنے کا کہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular