Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات نہیں ہوتے، ایرانی صدر کا ٹرمپ کو جواب

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے۔ دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات نہیں ہوتے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ کا رویہ مذاکرات کی درخواست سے یکسر متصادم ہے۔ایسا نہیں ہوسکتا کہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔ مسعود پزشکیان نے کہاکہ اگر آپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پھر دھمکی کس لیے؟ آج امریکہ کو اپنے اسی متضاد روئے کی وجہ سے دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا ہے۔ انہوں نے ملک میں اتفاق اور اتحاد کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اندرونی تنازعات کے حل سے غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular