Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نیٹو ممالک نے فوج یوکرین بھیجنے کی تجویز مسترد کردی

پیرس : نیٹو کے بیشتر ممالک نے اپنی فوج یوکرین بھیجنے کی فرانسیسی صدر میکرون کی تجویز مسترد کردی۔ پیرس میں یورپی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میکرون نے کہا تھا کہ یوکرین پر بڑھتے ہوئے روسی دباؤ کی وجہ سے مغربی فوجیں بھیجنے کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا۔ نیٹو ممالک نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں زمینی فوجیں بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن فوج بھیجنے سے انکار کرچکے ہیں۔ جبکہ کریملن کے ترجمان نے کہا کہ اگر فوج بھیجی تو روس اور مغربی ممالک کے درمیان تنازعہ ناگزیر ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular