Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم سندھ کا اجلاس، انتخابی حکمت عملی پر غور

کراچی: مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ باقر عباس زیدی کی زیر صدارت وحدت ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں علامہ مختار امامی، علامہ صادق جعفری، سید علی حسین نقوی، مشتاق میمن سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں صوبہ سندھ تنظیمی فعالیت اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری امور سیاسیات سید علی حسین نقوی نے اجلاس کے شرکاء کو آئندہ صوبہ میں ہونے والے انتخابی حکمت عملی اور الیکشن کمیشن کے ہدایات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین سندھ عام انتخابات 2024 میں بھر پور طریقے سے حصہ لے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular