Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم بانی پی ٹی آئی کی اپنی جماعت، جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں: علامہ راجہ ناصر

اسلام آباد: سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم بانی پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے۔ وہ ایم ڈبلیو ایم کے حوالے سے جو فیصلہ چاہیں کرسکتے ہیں۔ کامیاب اراکین کی ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں ساتھ نبھاتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزاد اور خود مختار ریاست بنانے میں کردار ادا کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular