Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مجاہدین کے کاری وار، صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان

غزہ : غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شدید حملے کرکے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے بتایا کہ خان یونس میں اسرائیلی فوج کے دو یونٹس پر کامیاب حملہ کیا گیا۔ حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں یونٹس کو پوائنٹ بلینک رینج میں مصروف رکھا۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کو گھات لگانے کے بعد ہلاک اور زخمی فوجیوں کو نکالتے ہوئے دیکھا گیا۔ اسلامی جہاد نے بھی حمد شہر کے ایک اپارٹمنٹ کو دھماکے سے اڑادیا۔ اپارٹمنٹ میں چھ فوجیوں نے ڈیرہ ڈالا ہوا تھا۔ فوجیوں کو طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس سے نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular