Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بنیادی انسانی ضروریات کیلئے بہت زیادہ کام کرنا ہوگا، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے کہاہے کہ پندرہ ماہ سے بنیادی انسانی ضروریات سے محروم غزہ کیلئے بہت زیادہ کام کرنا ہوگا۔ مشرق وسطی کی صورتحال سے متعلق سلامتی کونسل کی بریفنگ میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر سگریڈ کاگ نےکہا کہ غزہ میں موت ، تباہی اور نقل مکانی نے شہریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ جنگ بندی کے پہلے مرحلے سے انتہائی ضروری امداد کی فراہمی میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مشرق وسطی میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے۔ اس کا دائرہ اور اثر غیر یقینی ہے لیکن یہ ایک تاریخی موقع پیش کرتا ہے۔ انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ خطے کے لوگ اس دور کے باعث امن ، سلامتی اور وقار کے ساتھ ابھر سکتے ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ یہ دو ریاستوں کے حل کو حاصل کرنے کا ہمارا آخری موقع ہوسکتا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular