Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت

نیویارک: اقوام متحدہ کہا ہے کہ جنگ سے تباہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جنرل اسمبلی کی درخواست پر غزہ کی تعمیر نو کی رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ موجودہ تناظر میں غزہ میں درکار ضروریات کی حد کا مکمل جائزہ لینا ممکن نہیں ہے۔ لیکن عبوری تشخیص غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کی بڑے پیمانے پر ضروریات کا ابتدائی تخمینہ فراہم کرتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہاؤسنگ سیکٹر کو تعمیر نو کی ضروریات کا تقریباً 30 فیصد۔ یا 15.2 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ تجارت اور صنعت کے شعبے کے لیے 6.9 ارب ڈالر اور صحت کے شعبے کے لیے 6.9 درکار ہوں گے۔ جبکہ زراعت۔ سماجی تحفظ ۔ ٹرانسپورٹ پانی اور صفائی کے شعبے اور تعلیم کے شعبے کے لیے سولہ ارب ڈالر سے زائد درکارہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular