Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

230 سے زائد عالمی تنظیموں کا اسرائیل کو ایف 35 کی برآمدات روکنے کا مطالبہ

لندن : 230 سے زائد عالمی این جی اوز نے اسرائیل کو ایف تھرٹی فائیو کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی سول سوسائٹی کی تنظیموں نے مشترکہ خط میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو تمام ایف تھرٹی فائیو کی برآمدات غیر قانونی ہیں۔ انہیں فوری طور پر روک دیا جائے۔ غزہ کی جنگ بندی نازک ہے اور اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں لڑاکا طیاروں کو استعمال کرسکتا ہے۔
ان میں وہ تنظیمیں بھی شامل ہیں جنہوں نے پانچ مختلف ممالک میں قانونی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ خط میں کہاگیاہے کہ گزشتہ 16 ماہ کی تباہ کن صورتحال نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی تعمیل کے لیے پرعزم نہیں ہے۔ ایف تھرٹی فائیو دینے والے ممالک بہت زیادہ شواہد کے باوجود ان طیاروں کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ خط متعلقہ ممالک کے وزرا کو بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular