Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارت 70 برس سے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ پاکستان کشمیری بھائیوں کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔بھارت کےساتھ سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے حالات نہیں اسے سازگار حالات پیدا کرنا ہونگے۔
ترجمان نے کہا کہ بھارت پاکستان کو منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ٹارگٹ کرتا ہے۔ جعلی معلومات پر بھارت دنیا میں بے نقاب ہوچکا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم بیجنگ ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے۔وہ بیجنگ میں اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔سی پیک کی رفتار سست ہونے کا تاثر درست نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular