Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

علامہ ساجد نقوی سے شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظرعباس تقوی اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی اور قومی، ملی اور تنظیمی امور پر رہنمائی حاصل کی۔ علامہ ساجد نقوی نے وفد کے دوروں پرممبران وفد کی کاوشوں کو سراہا اور مستقبل میں عوام تک رابطوں کے سلسلے کومزیدموثربنانے کیلئے ہدایات دیں، علامہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کو ہدایت کی کہ آئین میں تنظیم کے مسائل کا حل واضح ہے، لہذا آئین کی روح سے تنظیمی معاملات کو آگے بڑھایا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular