
اسلام آباد : معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل کے درمیان اسلام آباد میں مختصر سی ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی حالات، مذہبی ہم آہنگی اور عالم اسلام کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوئی جس میں دونوں علما کو مدعو کیا گیا تھا۔


































