Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

طالبان سے معاملات طے، افغان سرحد پر امن بحال ہوگیا، ایرانی وزیر داخلہ

تہران : ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ ہم نے افغان حکام کو بتایا ہے کہ شرپسند عناصر کو کنٹرول کریں۔ سرحدوں پر تخریب کاری کی کسی بھی طور پر اجازت نہیں دیں گے۔ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ہمارے سرحدی محافظین بہت ہوشیار اور اپنے وظائف کی انجام دہی میں مصمم ہیں۔ جب دوسری طرف سرحدی حفاظت کے لئے کوئی مضبوط سسٹم نہ ہو تو بعض اوقات مشکلات ایجاد ہوتی رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بعض مواقع پر ہم نے اپنی طاقت کی جھلک دکھائی ہے جس کی وجہ سے سرحدوں پر امن بحال ہوگیا ہے۔ اس وقت سرحدی صورتحال کے بارے میں کسی تشویش کی بات نہیں ہے۔ دہشت گرد عناصر اس موقع پر فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کو بتاتے ہیں کہ ہمارے سرحدی محافظین کے مضبوط ہاتھوں سے بچ نہیں پائیں گے اور ان کو قرار واقعی سزا دے کر رکھیں گے ایک سوال کے جواب میں وحیدی نے کہا کہ گذشتہ دنوں سرحد پر کشیدگی کے بعد افغانستان کے حکمران طبقے سے مذاکرات ہوئے ہیں جس میں طالبان کے ساتھ معاملات طے ہوئے ہیں اور سرحدوں پر امن بحال ہوگیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular