Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی بے حسی برقرار، رفح میں فلسطینیوں کا قتل عام، 24 گھنٹوں میں مزید 180 شہید

غزہ : عالمی بے حسی نے اسرائیل کے حوصلے بلند کردیئے ہیں۔ غزہ کے النصر اسپتال کو خالی کرنے کے لیے بطور دھمکی گرفتار طبی رکن کی لاش پیغام تحریر کرکے اسپتال کے باہر پھینک دی۔ دوسری طرف رفح میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے شہری آبادی اور پناہ گزینوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 180 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ رفح سے شہری جان بچانے کے لیے دوسرے علاقوں کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں اطلاعات ہیں کہ نقل مکانی کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج نے حملے کیے ہیں شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 600 تک جاپہنچی ہے۔ رفح پر حملے کے اعلان کے بعد سے خان یونس میں پندرہ سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج تین ماہ سے خان یونس میں کارروائیوں میں مصروف ہے شہر کو کھنڈر بناکر بھی اسرائیل خان یونس کا کنٹرول حاصل نہیں کرسک ہے۔ القسام اور الجہاد کے حملوں میں اب تک خان یونس میں دو سو سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular