Sun Oct 25, 2026

نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوجی کمانڈ میں اہم تبدیلیاں

تل ابیب : اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف نے فوجی کمانڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تقرریوں کی حمتی منظوری وزیر دفاع یوآوا گیلنٹ دیں گے۔ اہم تبدیلیوں میں کمانڈرز اور بریگیڈئیر جنرل کی تقرریاں بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ملٹی ٹاسک فورس کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد نیا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔ کرنل اور دیگر عہدوں کی اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ اسرائیلی فوج کے افسران کی ہلاکت کے بعد تبدیلیاں ناگزیر تھیں۔ لیکن تبدیلیوں کی حمتی منظوری وزیر دفاع ہی کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular