Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، کانفرنس میں شرکت کی دعوت

کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب، عارف خان ایڈوکیٹ اور رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری و دیگر سے ملاقات کی۔ وفد نے 29 دسمبر کو ہونے والی تعمیر کراچی پاکستان کانفرنس کا دعوت نامہ اراکین رابطہ کمیٹی کو پیش کیا اور کانفرنس میں شرکت کی درخواست کی۔ ملاقات کےدوران سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ایم ڈبلیوایم رہنماؤں سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کےرکن عبدالحسیب نے کانفرنس کا دعوت نامہ وصول کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں صوبائی پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی، صوبائی عہدیدار ناصر حسینی، سیکریٹری جنرل کراچی علامہ صادق جعفری، میر تقی ظفر و دیگر شامل تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular