Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

لندن: دہشت گردی کا الزام ، 5 ایرانیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

لندن: لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 ایرانیوں سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ لندن پولیس نے سوئنڈن۔ مغربی لندن۔ اسٹاک پورٹ۔ روچڈیل اور گریٹر مانچسٹر میں چھاپے مار کر پانچ ایرانیوں کو حراست میں لیا ہے جنہیں ایک مخصوص احاطے کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تحقیقات کے دوران حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور کسی بھی ممکنہ محرک کا پتا لگانے کیلئے مختلف پہلوؤں سے انکوائری کی جارہی ہے۔
ادھر شمال مغربی لندن اور مغربی لندن میں تین الگ الگ مقامات سے مزید تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کی عمر 39 ، 44 اور 55 سال ہے۔ انہیں قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیاہے ۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کارروائیاں منسلک نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular