Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

لبنان : فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بیروت : لبنان کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دھماکے سے 13 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے سے صور شہر کے قریب برج کیمپ میں حماس کے زیر انتظام ایک مسجد کے نزدیک زوردار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ ہی جائے مقام پر خوف ناک آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کے بعد جائے مقام سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھنا شروع ہو گئے۔ ایمبولینس کی گاڑیاں کیمپ میں داخل ہوئیں جب کہ فوج نے کیمپ کو گھیرے میں لے لیا۔ مغربی اور صیہونی میڈیا نے حسبِ معمول اسے حماس کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے گودام میں دھماکا قرار دیا تاہم کیمپ کے ایک ذمے دار نے گودام میں گولہ بارود ہونے کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گودام میں گیس کی بوتلیں اور آکسیجن سلنڈر موجود تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular