Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لاہور: طالب علم کا جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شدید احتجاج

لاہور: لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں طالب علم نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران غزہ کے معاملے پر شدید احتجاج کیا جس پر کئی طالب بھی اس کی حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ انتظامیہ نے احتجاجی طلبا کو پکڑ کر ہال سے نکال دیا۔ جی سی یونیورسٹی آزاد کشمیر کے طالب علم نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران غزہ کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں یہ سفیر انسانی حقوق پر تقاریر اور اپنے ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہیں۔ طالب علم نے جرمنی میں فلسطین کےحق کیلئے احتجاج میں گرفتاریوں کے خلاف سوال کیا، جبکہ احتجاج کے دوران دیگر طالب علموں نے بھی کانفرنس ہال میں نعرے لگائے۔ اس پر جرمن سفیر نے کہا کہ اگر آپ نے چیخ و پکار کرنی ہے تو باہر چلے جائیں۔ آپ بحث کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آ کر بات کریں چیخ و پکار نہ کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular