Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لاہور: جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد

لاہور: حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ میں میڈیکل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ سید جواد نقوی، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، سید کشف احمد سمیت علمائے کرام اور طبی ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت تحریک بیداری امت مصطفیٰ ص کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ جسٹس(ر) نذیر احمد غازی، پروفیسر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر محمد شہباز منج، عبدالرشید توخئی، پروفیسر ڈاکٹر فرحان نوید یوسف، ڈاکٹر علی اکبر الازھری، ڈاکٹر علی وقار قادری، شریف زادہ ڈاکٹر طارق، مولانا محمد عاصم مخدوم، علامہ اصغر عارف چشتی نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular