Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

قرآن سوزی، عراقی مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانہ پر دھاوا بول دیا

بغداد : عراق میں مظاہرین سوئیڈن کے سفارتخانے میں گھس گئے اور قرآن سوزی کیخلاف شدید احتجاج کیا۔ عراقی دار الحکومت بغداد میں عوام کی بڑی تعداد نے سویئڈن کے سفارتخانے کے سامنے قرآن کی توہین اور اسے جلانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔مقتدیٰ الصدرکے حامیوں نے احتجاج کے دوران سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے عمارت میں گھس کر نعرے لگائے اور دیواروں پر مذمتی نعرے لکھ دئے۔ مظاہرین 15 منٹ تک کمپاؤنڈ میں رہے اور فورسز کی تعیناتی کے بعد وہاں سے چلے گئے۔
سوئیڈن میں قرآن سوزی کیخلاف مذمتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عراقی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات بھڑک اٹھیں گے۔ ایران نے سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔مصر نے یورپ میں قرآن مجید کو جلانے کے بار بار ہونے والے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular