Sun Oct 25, 2026

امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید

روزانہ کی خبریں

کرناٹک: دہشت گردی کے الزام میں 5 مسلمان گرفتار

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں سینٹرل کرائم برانچ نے پانچ مسلمانوں کو دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سی سی بی نے کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں چھاپہ مار کر سید سہیل، عمر، زاہد، مدثر اور فیصل کو حراست میں لیا۔ ان سے سات پستول ۔ گولیاں اور دھماکا خیز برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان 2017 میں قتل کے ایک مقدمے میں گرفتار ہوئے اور انہیں 18 ماہ بعد جیل سے رہائی ملی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمان بنگلورو میں دھماکے کی منصوبہ بندی کررہے تھے اور ان کا ہدف سرکاری افسران تھے۔ بنگلورو کے پولیس کمشنر نے کہا کہ ان پانچوں کو ٹی نذیر نے بنیاد پرست بنایا تھا جو ان دنوں بنگلورو سنٹرل جیل میں بند ہے۔ ملزمان کو خفیہ اطلاع کے بعد مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular