Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کراچی: شیعہ علما کونسل کا علامہ اصغر حسین شہیدی کی حمایت کا اعلان

کراچی : شیعہ علما کونسل کے اعلیٰ سطح وفد نے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی کی قیادت میں مرکزی الیکشن آفس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 103 علامہ اصغر حسین شہیدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایس یو سی رہنماؤں نے علامہ اصغر شہیدی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ علمائے کرام نے حلقہ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ 8 فروری کو مینار کے نشان پر مہر لگا کر علامہ اصغر حسین شہیدی کو کامیاب بنائیں۔ اس موقع پر ایس یو سی کراچی کے صدر علامہ حسن رضا، ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن سمیت دونوں جماعتوں کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular