Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کراچی: چپ تعزیے کا پہلا جلوس اختتام پزیر، دوسرا جلوس رواں دواں

کراچی: کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا۔ چپ تعزیے کا مرکزی جلوس آج صبح نشتر پارک سے برآمد ہوا جس سے قبل نشتر پارک میں الوداعی مجلس منعقد ہوئی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پزیر ہوا۔ جلوس کی گزرگاہ پر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کی گئی جبکہ گلیاں اور سڑکیں کنٹینر لگا کر بند کی گئیں۔ دوسرا جلوس دوپہر ایک بجے قصرِ مسیب، رضویہ چورنگی ناظم آباد سے برآمد ہوا ۔ جو گلبہار۔ لسبیلہ۔ تین ہٹی اور جیل چورنگی سے ہوتا ہوا امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ پر ختم ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular