Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

کراچی : گلبہار میں تکفیریوں کی فائرنگ، ایک عزادار شہید

کراچی: گلبہار کے علاقے علی بستی میں حیدری مسجد کے باہر مجلس کے ٹینٹ پر فائرنگ سے ایک نوجوان جنید مہدی شہید ہوگیا۔ علی بستی میں انیس صفر کے جلوس کی مجلس کیلئے ٹینٹ اور کیمپ لگے ہوئے تھے اور نوجوان انتظامات میں مصروف تھے کہ کالعدم تنظیم کی ریلی میں شامل شرپسندوں نے امام بارگاہ کے سامنے جمع ہوکر اشتعال انگیز نعرے لگائے، اسی دوران فائرنگ بھی ہوئی، جس سے مجلس و جلوس کے بانی عباس مہدی کا نواسہ محمد جنید مہدی شہید ہوگیا جوابی پتھراؤ اور فائرنگ سے ریلی کے شرکا گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کرلیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular