Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کراچی: شیعہ علماء کونسل کے تحت شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی پر شہدائے اسلام کانفرنس منعقد ہوگی

کراچی : شیعہ علماء کونسل شہید سردار قاسم سلیمانی کی دوسری پر کراچی میں عوامی اجتماع کا اہتمام کرے گی۔ شہید سردار قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس اور شہدائے ملت جعفریہ کی یاد میں شہدائے اسلام کانفرنس یکم جنوری بروز ہفتہ کراچی کے علاقے انچولی کے امروہہ گراؤنڈ میں ہوگی۔کانفرنس سے ایس یو سی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظرعباس تقوی، صوبائی صدر علامہ اسداقبال زیدی سمیت دیگر جید علمائے کرام ،خطبائے عظام، قومی ومذہبی شخصیات خطاب کریں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular