Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جو بائیڈن کا بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض : امریکی صدر جوبائیڈن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ جنگ کا پھیلاؤ روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن نے سعودی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا جس میں اسرائیل فلسطین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کے استحکام کے لیے سفارتی کوششیں بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو روکنے کے طریقوں پر فوری طور پر کام کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular