Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جو بائیڈن کے غزہ کی صورتحال پر مگرمچھ کے آنسو، جنگ بندی سے انکار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اپنے آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں غزہ کی صورتحال پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے رہے۔ جوبائیڈن نے غزہ میں تیس ہزار اموات کو ذکر تو کیا لیکن اسرائیل کو یہ قتل عام روکنے کا کوئی پیغام دیا نہ اسے اسلحہ نہ دینے کی بات کی۔ دنیا کو بے وقوف بنانے کیلئے جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ کے ساحل پر عارضی بندرگاہ قائم کی جائے گی تاکہ امداد کی فراہمی میں تیزی لائی جائے۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ جنگ میں اب تک تیس ہزار سے زائد لوگ مارے جا چکے ہیں۔ مرنے والوں میں اکثریت ایسے ہیں جن کا تعلق حماس سے نہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ امداد کو سودے بازی کے طور پر استعمال نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا چھ ہفتوں کی جنگ بندی کیلئے کام کررہا ہے۔
یاد رہے کہ امریکا غزہ ہر اسرائیلی جارحیت اور قتل و غارتگری میں برابر کا شریک ہے۔ امریکا اسرائیل کو بھرپور اسلحہ اور گولا بارود فراہم کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular