Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جماعت اسلامی کا 2 جون کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران امریکا کے تابعدار ہیں، اسرائیل کی مذمت نہیں کرسکتے۔ لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ 2 جون کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے آپ کو عالمی قوانین کا پابند نہیں سمجھتا۔ اسرائیل اہداف میں ناکامی پر بچوں کو قتل کر رہا ہے۔ اسرائیل اپنے اہداف کے حصول میں ناکامی پر بچوں کو قتل کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صیہونی ریاست انسانی اقدار کو تسلیم نہیں کرتی۔ اسرائیل خواتین اور نہتے شہریوں پر بارود کی بارش کر رہا ہے۔ غزہ کی وجہ سے مسلمان حکمرانوں اور عوام میں تقسیم واضح ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular