Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں شہریوں کیلئے سیف زونز کا قیام ناممکن ہے، یونیسیف

قاہرہ : اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کے لیے محفوظ مقامات یا سیف زونز کا قیام ناممکن ہے۔ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر ہر جگہ اسرائیل کی جانب سے بمباری کی جا رہی ہے۔ کسی جگہ کو محفوظ قرار دینے کا جھوٹ بولنا سنگدلانہ امر ہے۔ انہوں نےکہا کہ اسرائیل کی جانب سے جن مقامات کو سیف زونز قرار دیا گیا، وہ محفوظ نہیں۔ وہ بنجر زمین کے چھوٹے ٹکڑے یا گلیوں کے کونے ہیں۔ جہاں بنیادی سہولیات دستیاب نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہاں لوگوں کو خوراک، پانی، ادویات اور پناہ گاہوں جیسی سہولیات فراہم کرنے کی ضمانت دینا ہوگی۔
ادھر عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال بتدریج بدتر ہورہی ہے اور وہاں انسانیت کو تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular